Tomato Benefits in Urdu
موسم گرما میں ٹماٹر ( ٹماٹو ) کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے کیوں کہ یہ سبزی گرمی کی شدت اور حدت کو بے اثر کر دیتی ہے . یہ گرمیوں میں زیادہ استعمال ہوتی ہے اگر ایسی سبزیون میں جن کی تاثیر گرم ہو ٹماٹر ( ٹماٹو ) کو شامل کر دیں تو ان کی گرمی ذیل ہو جاتی ہے اور تاثیر بدلنے سے فائدہ کرتی ہیں .
ٹماٹر کی پیداور
ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا آبائی وطن میکسیکو ہے اسپن پادری نئے یورپ میں لا کر 1500 میں ٹماٹر ( ٹماٹو ) کی کاشت کی 1800 تک اِس انکشاف کے بعد کہ ٹماٹر ( ٹماٹو ) صحت کے لیے مفید ہے اقوامی طور پر بطور غذا استعمال ہونے والا دنیا میں ٹماٹر ( ٹماٹو ) کی سالانہ پیداوار 67 ملین ٹن ہے .
سب سے زیادہ ٹماٹو امریکہ میں پیدا ہوتا ہے اِس کے بعد روس ، اٹلی ، چائنا کا نمبر ہے . ٹماٹو ایک پودے پر لگتا ہے چھوٹے سے پودے پر جب ٹماٹر آتا ہے تو ابتداء میں سبز ہوتا ہے جوں جوں پکتا جاتا ہے اِس میں سرخی آتی جاتی ہے . یہ گول اور بییزوی ( اوول ) شکل کا رس دَار پھل ہے .
ٹماٹر کی قسمیں
دُنیا بھر میں ٹماٹر ( ٹماٹو ) کی 4000 اقسام پائی جاتی ہیں ٹماٹر ( ٹماٹو ) کی 2 اقسام مشہور ہیں ایک مایدانی اور دوسرا پہاڑی ٹماٹر ( ٹماٹو ) ، مایدانی ٹماٹر ( ٹماٹو ) گول ہوتا ہے جبکہ پہاڑی ٹماٹر ( ٹماٹو ) ایک حد تک لامبوترا ہوتا ہے برطانیا میں ٹماٹر ( ٹماٹو ) کی سب سے بڑی قسم پائی جاتی ہے جس کا ایک ٹماٹر ( ٹماٹو ) 2 . 45 کے جی تک پیدا ہوتا ہے اور اِس ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا پودا 13 . 96 میٹر لمبا ہوتا ہے .
ٹماٹر میں غذائی اجزا
وٹامن اے 320 بینول اقوامی یونٹ ،
وٹامن بی 60 مائیکرو گرم ،
وٹامن سی 31 مل گرم ،
نایاسین 6 . 04 مائیکرو گرم ,
تھا یامین 69 مائیکرو گرم ،
پروٹین 1 . 9 ملی گرم .
غذائی افادیات
ٹماٹر ( ٹماٹو ) کو 60 سے لے کر 140 درجہFO پر خشک کیا جائے تو وٹامن سی ضائع نہیں ہوتے اور اِس کا مربا بنانے سے بھی یہ وٹامن محفوظ رہتے ہیں ، ٹماٹر میں آئرن ، ملک سے دو گنا اور انڈے کی سوفایدی سے 5 گنا زیادہ ہوتا ہے کمزور بچوں کے لیے نہار منه صبح ایک سرخ ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا جوس مفید ہے کہ اِس میں وہ تمام اجزاء موجود ہوتے ہیں جن سے بچوں کی نشو نما ہوتی ہے خاص کر دانت نکلنے میں آسانی ہوتی ہے اور مادہ بھی درست رہتا ہے خون کی کمی چہرے اور آنكھوں کی زردی ٹماٹر ( ٹماٹو ) کھانے سے دور ہوتی ہے .
ٹماٹر کے طبی افادیات
ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا رس پینے سے کئی بیماریون کا خاتما ہوتا ہے .
ٹماٹر ( ٹماٹو ) کھانے سے ورم ، گردے اورذیابیطس کے امراض میں فائدہ ہوتا ہے .
کچے ٹماٹر ( ٹماٹو ) مادے کے لیے بہت مفید ہیں پیاز کے ساتھ کھانے سے اِس کی افادیات اور بڑھ جاتی ہے .
ٹماٹر ( ٹماٹو ) میں موجود لیکینی تر کھرے ، مادے اور بڑی آنْت کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے . جگر کے فال کو درست رکھنے میں ٹماٹر ( ٹماٹو ) بے حد مفید ہے .
بچوں کو حیضہ ہوجائے تو چلے ہوئے ٹماٹر میں تھوڑی سی شوگر ملا کر ان کا عرق نکل لیں ہر نصف گھنٹے پر بچے کو ایک چمچا عرق دیں جب تک مرض بالکل ختم نا ہو جائے دیتے رہیں .
دِل کے امراض میں ٹماٹر ( ٹماٹو ) بہت مفید ہے 2 چمچاے ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا رس اور 1 گرام ارجن کی چل کا سفوف ملا کر صبح شام استعمال کرنے سے دِل کے مرض میں فائدہ ہوتا ہے .
ہائی بلڈ پریشر اور ناک کے ورم و سوزش میں بھی ٹماٹر ( ٹماٹو ) کھانے سے فائدہ ہو گا .
ٹماٹر کا استعمال
ٹماٹر ( ٹماٹو ) کچہ ، پکا دونوں صورتوں میں استعمال ہوتا ہے سلاد کا تصور ٹماٹر (ٹماٹو ) کے بغیر ناممکن ہے . ٹماٹر ( ٹماٹو ) کی چٹنی بہت شوق سے کھائی جاتی ہے ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا کیچپ تو دنیا بھر میں مقبول ہے ترقّی یافتاح ممالک میں ٹماٹر
( ٹماٹو ) کو تھوڑا سا کچل کر ٹین کے ڈبوں میں فروخت کیا جاتا ہے . ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا جوس ٹن پیک کے علاوہ گتے کے ڈبوں میں بھی عام فروخت ہوتا ہے چائینز ڈش بالخصوص مصالحے والی بریانی کے ذائقے میں اضافہ کا باعث بنتا ہے .
نظام حضم
دوپھر کے کھانے کے بعد ٹماٹر ، چوقندر اور سلاد استعمال کرنے سے حاضم درست رہتا ہے ٹماٹر ( ٹماٹو ) بھوں کر سیندحا نمک اور کالی مرچ ملا کر کھانے سے
بد ہضمی دور ہوتی ہے .
ٹماٹر کا استعمال کون نہ کرے !
استعمال کرنے سے پہلے ٹماٹر ( ٹماٹو ) کو اچھی طرح دھو لینہ چاہیے ایک وقت میں ایک پاؤ سے زیاده ٹماٹر ( ٹماٹو ) كھانا مضر ہے ٹماٹر ( ٹماٹو ) کھانے کے کچھ دیر بعد تک پانی نہیں پینا چاہیے ، سینے اور گلے کے امراض میں مبتلا افراد بھی ٹماٹر ( ٹماٹو ) سے پرہیز کریں تو بہتر ہے .
بیرونی استعمال
ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا رس ، کافور اور کوکونٹ آئل میں ملا کر پھوڑے پر مالش کرنے سے آرام آتا ہے .
بیوٹی ٹپس
ٹماٹر ( ٹماٹو ) کھانے سے جلد نکھرتی ہے ٹماٹر ( ٹماٹو ) کی پتلی قاشاین چہرے پر مالنے سے کیل مہاسے دور ہوتے ہیں اور جلد نکھر آتی ہے .