Chehre k Dano k Liye Totkay
سائنسی تحقیق میں سامنے ایا ہے کر ہماری کچھ عادتیں جو ہمار ی جلد کو خراب اور بے رونق بناتا ہے اگر ہم اِس عادتوں کو سدھار لیں تو ہماری جلد صاف اور رونقدار نظر آئیں گئی
تو آج ہم آپ کو ایسی عادتوں کے بارے میں بتائیں گئے جو ہماری جلد کو خراب اور بے رونق بنادیتی ہے
ایکنی کو بار بار ہاتھ لگانا | Pimples Ka ilaj in Urdu
جب ہمارے چہرے پر جیسے ہی ایکنی یا دانہ نکالتا ہے ہمیں پتا نہیں کیوں ایک الجھین سی شروع ہو جاتی ہے ہم پورا دن بار بار دانے کو ہاتھ لگاتے رہتے ہیں جبکہ زیاده تر افراد کو ناخن سے اس دانے کو ختم کرنے کی عادت ہوتی ہے اور اس وجہ سے ہماری جلد میں داغ بن جاتے ہیں اور چہرے کی خرابی کا باعث بنتی ہے اگر یہ عادت ہم چھوڑ دیں تو وقت کے ساتھ چھرے پر دانے بھی ختم ہوجائیں گے اور ہمارے چہرے پر داغ بھی نہیں ہو گئیں.
اس کا علاج یہ ہے کہ جب چہرے پر دانے نکل آئیں تو عرق گلاب کا اسپرے کرتے رہیں تاکہ چہرے پر دانے بھی ختم ہوجائیں اور چہرا بھی تروتازہ نظر آئیں.
کچھ لوگ اس قدر سست ہوتے ہیں کہ میک اپ کو صاف کیے بغیر سوجاتے ہیں یا کوئی کریم کو چہرے سے صاف کیے بغیر سوجاتے ہیں اور صبح اٹھ کر منہ دھوتے ہیں یہ عادت ہماری جلد کے لیے خطرناک اور بے حد نقصاندہ ہے ایسا کرنے سے چہرے پر دانے, چھائیاں اور جھریاں نمایاں ہوجاتی ہیں
متعدد بار چہرے کو بار بار ہاتھ سے چھونا یا پھر اس عمل کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنتا. یہ عادت بھی آپ کے چہرے کے لیے نقصان دہ ہے اور چہرے کی خرابی کا باعث بنتی ہے چہرے کو بار بار چھونے سے ہمارے ہاتھوں میں بے شمار جراثیم چہرے کسے لیے بے شمار مسائل بنا سکے ہیں