Biryani Recipe in Urdu Writtenتہہ والی بریانی🍛🍴
اجزا۶_
- باسمتی چاول ١/کلو
- مرغی/گوشت/ آدھا کلو
- لہسن ادرک کا پیسٹ 6/ کھانے کا چمچ
- نیشنل بریانی کا پیکٹ ١/عدد
- آلو ٤/عدد
- ٹماٹر ٦/عدد
- پیاز ٤/عدد
- ہری مرچے صابت ٦/عدد
- دہی ١/پیالی
- ہرا ڈھنیہ
- پودینہ
- زردے کا رنگ
- لیموں ٤/عدد
- نمک
ترکیب _
چاول بوائل کرنے کے لیے ایک پتیلی میں آپ اپنے حساب سے پانی دالیۓ گا جتنے آپ چاول لیں گے پھر چاول میں پانی دالیۓ گا اس کے بعد تھوڑا سہ تیل, لیمن, سلائس 5 یا 4 تیز پاث 5 یا 4 صابت گرم مصالحہ. پودینے کے پتے نمک ڈال کر چاول بوائل کرنے کے لیے رکھ دیں ۔جب چاول میں ایک کنی رہ جاۓ تو چاول چھان کے سائید پر رکھ دیں۔
اب تہہ والی بریانی کے لیے قورمہ بنانے کا طریقہ۔۔۔
اب ایک پتیلی میں تیل شامل کریں اب اس میں پیاز براؤن کر کے آدھی نکال لیں، اب آپ کی مرضی ہے مرغی میں بنائیں یا گوشت میں، آدھی پیاز نکالنے کے بعد اس میں گوشت شامل کر دیں اور اچھی طرح بھونے گوشت کو پھر لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال دیں
پھر دوبارہ بھونے اس کے بعد اس میں نیشنل بریانی کا پیکٹ ،دہی، ٹماٹر ،ڈال کر پکنے دیں جب تک گوشت گل نہیں جاتا تب تک پکائیں ۔۔
اور پھر آلو لمبے کاٹ کر ڈال دیں پھر آلو اور گوشت گل جاۓ اور تیل اوپر آجاۓ تو پھر صابت ہری مرچے ڈال دیں بریانی کا قورمہ تیار ہے ۔
اب تہہ لگانے کا تریقہ۔۔۔
ایک صاف پتیلی میں پہلے تھوڑا سہ تیل ڈالیں پھر بوائل چاول تھوڑے سے ڈالیں پھر قورمہ ڈالیں تھوڑا سہ پھر پودینہ ہرا ڈھنیہ زردے کا رنگ دودھ یا دہی میں بنا کے پھر ڈالیں اب لیمن سلائس ڈال دیں ٹماٹر سلائس ڈالیں اور براؤن پیاز چھرک دیں اس کے بعد ساری لیئر اسے ہی لگانی ہے
آخر میں زردے کا رنگ ہرا ڈھنیہ پودینہ لیمن سلائس ٹماٹر سلائس براؤن پیاز ڈال کر دم پر رکھ دیں ۔
دم ہونے کے بعد ہری چٹنی سلیڈ کے ساتھ سرو کریں
recipes in urdu pakistani dishes, pakistani recipes in urdu for chicken, cooking recipes in urdu pakistani, free pakistani cooking recipes in urdu, pakistani cooking recipes in urdu sweet, pakistani cooking recipes in urdu free download, cooking recipes in urdu at masala tv, pakistani dishes list in urdu,
اجزا۶_
- باسمتی چاول ١/کلو
- مرغی/گوشت/ آدھا کلو
- لہسن ادرک کا پیسٹ 6/ کھانے کا چمچ
- نیشنل بریانی کا پیکٹ ١/عدد
- آلو ٤/عدد
- ٹماٹر ٦/عدد
- پیاز ٤/عدد
- ہری مرچے صابت ٦/عدد
- دہی ١/پیالی
- ہرا ڈھنیہ
- پودینہ
- زردے کا رنگ
- لیموں ٤/عدد
- نمک
چاول بوائل کرنے کے لیے ایک پتیلی میں آپ اپنے حساب سے پانی دالیۓ گا جتنے آپ چاول لیں گے پھر چاول میں پانی دالیۓ گا اس کے بعد تھوڑا سہ تیل, لیمن, سلائس 5 یا 4 تیز پاث 5 یا 4 صابت گرم مصالحہ. پودینے کے پتے نمک ڈال کر چاول بوائل کرنے کے لیے رکھ دیں ۔
جب چاول میں ایک کنی رہ جاۓ تو چاول چھان کے سائید پر رکھ دیں۔