Water Benefits in Urdu
صحت كے لیے پانی پینا کیوں ضروری ہے ؟
جی ہاں ! پانی ہمارے جسم میں آکسیجن كے بعد دوسری اہم جوز ہے . جسم کھانے كے بغیر کچھ دنوں تک گزر کر سکتا ہے لیکن پانی كے بغیر نہیں . حقیقت میں پانی جسم كے ہر کام سر انجام دیتا ہے . یہ دیکھنے میں خوبصورت اور پینے میں فائدہ مند ہے .
کھانے سے پہلے پانی ضروری
وزن گھٹانا چاہتے ہے تو کھانے سے پہلے پانی پی لیں ، یہ مشورہ ورجینیا کے سائنسدان نے دیا ہے کہہ دن میں تِین مرتبہ ہر کھانے سے پہلے پانی کی دو گلاس پی کر اوسطًا 5 پاؤنڈ وزن کم کیا جا سکتا ہے . اِس طریقے کو 48 مواممار افراد پر آزمایا گیا . سائنداوں نے تحقیق کے لیے دو گروپ بنائے ایک گروپ کو کھانے سے پہلے پانی دیا گیا اور دوسرے گروپ کو کھانے سے پہلے پانی نہیں دیا گیا.
12 ہفتے کی مشق کی بعد جن افراد نے کھانے سے پہلے پانی پی پیا تھا ان کا وزن 11 پاؤنڈ تک کم ہو چکا تھا . اِس تحقیق کی قاید پروفیسر برانڈ ادی نے کہا ہے کہہ
کھانے سے پہلے پانی پینا یوں مفید رہتا ہے
پانی کی مقدار کتنی ضروری ہے ؟
پانی ایک ضروری غزا ، جسمانی سرگرمی ، موسم نمی ، صحت اور جِسَم سے خارج ہونے والے پانی ( پسینے ، پیشاب ، فازلی اور سانس کی ذریعے ) کی موقدار پر منحصر ہوتیہے .
اوسطًا جسم روزانہ 2 ½ لیٹر پانی خارج کرتا ہے جس میں کم اَز کم ½ سے 1 لیٹر پانی یورین کی صورت میں خارج ہوتا ہے . ہر انسان مختلف مقدار میں جسم سے پانی خارج کرتا ہے اِس لیے سب كے لیے ایک ہی مقدر مختص کرنا ممکن نہیں . بحر حال جسمانی نظام کی بَحالی كے لیے پانی کی اتنی مقدار ضروری ہے جو جسم سے نکلنے والے پانی کو لوٹا سکے . اِس لیے عالمی صحت کی اداروں نے کم اَز کم 8-10 گلاس پانی روزانہ استعمال کرنا صحت مند زندگی كے لیے لازم قرار دیا ہے . یہ بھی یاد رکھیں کہ ماشروبات ( ٹی ، کافی ، کولا ) کا استعمال ، سخت گرمی ، ورزش اور بیماری ( فیور ، کولڈ ، vومیتینج ، دیحیدراشن ) کی حالت پانی کی ضرورت کو بڑھا دیتی ہے کیفین والے ماشروبات اور اشیاء کا پیشاب آوار اثرات ہوتا ہے . اِس لیے ٹی / کافی كے ایک کپ کی اثر کو زایال کرنے كے لیے ایک کپ پانی کا اضافی استعمال درکار ہے.
پانی کے فائدے
1-پانی غذا کو ہضم کرنے كے لیے ضروری ہے .
2-پانی کا جسم كے ٹمپریچر کو ترتیب دینے اور bood circulate کرنے میں ضرورت ہوتا ہے .
3- پانی bloodstream nutrients اور آکْسِیْجَن کو سیلز میں پھونچا تا ہے .
4-پانی گردے کو صاف رکھنے كے لیے ضروری ہے .
5-بوڑا پے کے اثرات کو کم کرنے میں پانی اہم ہوتا ہے . یہ اثرات سب سے پہلے جلد پر رونوما ہوتے ہیں . نتیجہ تن جلد روکھی ، سوکھی اور جحوریون کا گھر بن جاتی ہے . پانی کا مناسب مقدار میں استعمال کسی حد تک ان اثرات کو ظاہر ہونے سے روکتا ہے اور جسم کو اندارونی اور بیرونی شافافیات بخشتا ہے .
6-جسم کا سب سے بڑا عضو ہونے کی وجہ سے جلد میں پانی کا حجم زیادہ ہوتا ہے اور اِس سے پسینے کی صورت میں پانی کے اَخْرَج سے اِس کو rehydration کی ضرورت ہوتی ہے ، مھنگے اور بہترین موئسچر کا استعمال بھی پانی كے استعمال كے بغیر بیکار ہے . کم پانی پینے کی وجہ سے جلد سوکھی ، بے جان سخت اور بے رونق ہو جاتی ہے . اِس لیے اگر آپ ہمیشہ پر رونق اور جوان دیکھنا چاہتی ہیں تو خوب پانی پییں .
اگر پانی کی مناسب مقدار استعمال نہ کی جائے تو جسم نا پیڈ گی کا شکار ہو جاتا ہے . یہ حالت خون كے حجم کو کم کر دیتی حیا . نتیجہ تن پٹھوں کو خون اور آکْسِیْجَن کی رسید کم فراہم ہوتی ہے جو بہت سی علامات کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے . جیسے سستی ، تھکاوٹ ، سَر میں درد ، متلی اور کام میں آده توجہ .
تیز دور ( فاسٹ رننگ ) میں شامل کھلاڑی ، کڑی دھوپ میں کام کرتا مزدور یا مالی ، کھیل میں مشغول بچے اورادھیڑ عمر کے بزرگوں کو اکثر پیاس کا احساس نہیں ہوتا اور پانی کی کم استعمال کی وجہ سے وہ شدید Dehydration کا شکار ہو جاتے ہیں . Dehydration اگر سنگین ہو جائے تو کمزوری ، چڑچڑا پن ، بے ہوشی اور موت کا سبب بن سکتی ہے .
پانی پینے کی ٹپس
حضرت محمد ( صہ) نے پانی پینے کی ادب کا ذکر بہت سی احدیث میں کیا ہے .
پانی اگر سنت رسول ( صہ) کی مطابق پیا جائے تو جسمانی فوائد کی ساتھ ساتھ نیکی کا ذریعہ بھی بن جاتا ہے حدیث میں آتا ہے کہہ
“ پانی بیٹھ کر پینا چاہیے ، تِین سانسوں میں پینا چاہیے اور ہمیشہ دیکھ کر پینا چاہیے . ”
اِس حدیث پر عمل کرنے کی ساتھ ساتھ درج زیل عادت کو بھی اپناین .
صبح کا آغاز ایک سے دو گلاس پانی پی کر کریں .
اپنے اسکول ، آفس کم کاج کی جگہ اور گھر میں اپنے لیے پانی کی الیحدا بوتل رکھا کریں تاکہ پانی پینے کی عادت ہو جائے ، ہر ایک سے دیرح گھنٹے کی درمیان پانی کی کچھ مقدار استعمال کریں
صاف شفاف پانی کا دنیا میں کوئی نیمول بَدَل نہیں ، ماشروبات كے کثیر استعمال كے بجائے ساده پانی پینے کی عادت اپناین .