Saib Benefits in Urdu
سیب بے پناہ غذائی صلاحیت رکھنے والا پھل ہے . اِس میں وافیر مقدار میں وٹامن اور معدنیات اجزاء پائے جاتے ہیں .
سیب کے 100 گرام میں کون سے وٹامن اور معدنیات ہوتے ہیں !
ہمیڈیٹی 84.6 % ،پروٹین 0. 2 % ، منرلز 0. 3 % ، ریشہ 1.0 %، کاربوہائیڈریٹ 13.4 % ، کیلشیم 10 گرام ، فاسفورس 14 گرام ، آئرن 1 گرام ، وٹامن A چالیس یونٹ ، وٹامن E ،اورB کومپلیکس کی کچھ مقدار اور کیلوریز 59 ہوتی ہیں .
سیب کو کچا كھانا ہوتا ہے اِس کے چھلکے نہیں اترنا چاہیے . اِس کے چھلکے کی اندارونی تھ اور اِس کی نیچے پائے جانے والے حصے میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے .
سیب کے فوائدے مدرجہ ذیل ہیں
خون کی کمی
سیب میں آئرن ، فاسفورس وافیر مقدار میں پائے جاتے ہیں . ان کی بدولت اِس مرض کا علاج سیب کے تازہ جوس سے کامیابی کی ساتھ کیا جا سکتا ہے . سیب کا جوس روزانہ ایک گلاس لینا مفید نتائج دیتا ہے . جوس پینے کا بہترین وقت كھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اور رات کو سونے سے پہلے ہے . یہ جوس اچھے اور منتخب کردہ سایبون سے خوب اچھی طرح دھو کر نکلنا چاہیے .
قبض اوراسہال
سیب قبض اوراسہال دونوں امراض میں ایک جیسا کارآمد ہوتا ہے . کچے سیب قبض دور کرنے کی لیے مناسب ہوتے ہیں . روزانہ اطمینان بخش اجابت کی لیے دو سیب كھانا ضروری ہیں . بوائل یا بحونی ہوئے سیب اسہال کو دور کرتے ہیں . آگ پہ پکانے کی عمل سے سیب کی خلوی میڈ نرم ہو جاتے ہیں اور فازلی کو گاڑھا کرنے والا مواد موحایا کرتے ہیں .
معدے کی بہتری کے لیے
معدے کی خرابی میں سیب کو قدرتی دوا کی طور پر استعمال کرنے کی لیے اسے ٹکڑوں میں کاٹ کر اِس طرح کچلہ جائے کہ سیب نرم اور بھورا بھورا ہو کر ریشہ بن جائے . اب اِس ریشہ پر شاخ نہیں جبکہ چھلکا شامل ہونا چاہیے . یہ ریشہ کھاتے ہوئے نگلنے سے پہلے خوب چیبایا جائے . اِس دوا کو باقائدگی خانوں کی وقفے کی درمیان موتادید بار لینا زیادہ مفید رہتا ہے . سیب کا ہمماح گیر طبی افادیات رکھنے والا معدہ پیکتین ، ریشہ میں موجود ہوتا ہے . وہ معدے کی دیواروں پر ایک حفاظتی تھ جمع دیتا ہے . اِس کی جذب کرنے اور خراش کو کم کرنے کی تاثیر سکون باخشیتی ہے .
باریک کٹے ہوئے سیب میں ایک کھانے کا چمچہ شہد اور تل چڑک کر كھانا معدے کی لیے فائدے مند ہوتا ہے . اسے دو پہر یا رات کے کھانے سے پہلے استعمال کرنا چاہیے . اِس سے معدے کی صحت مند رہتا ہے اور كھانا خوب حضم ہو کر جزو بنتا ہے .
سَر درد
سیب ہر طرح کی سَر درد میں بہت مفید ہے . ایک خوب پکے ہوئے سیب کا چھلکا اُتَر کر اور بیج والا سخت حصہ نکل کر روزانہ صبح نمک کی ساتھ كھانا کسی بھی قسم کی سَر درد کا خاتمہ کرتا ہے . اسے تھوڑے سے نمک کی ساتھ خالی پیٹ كھانا چاہیے . مسلسل ایک ہفتے تک اِس کا استعمال شدید قسم کی پُرانے سَر درد سے بھی نجات دے دیتا ہے .
دِل كے امراض
دِل کی مریضوں کی لیے سیب نہایت عمدہ پھل ہے . اِس میں پوٹاشیم اور فاسفورس کیمقدار زیادہ جبکہ سوڈیم کی موقدار بہت قلییل ہوتی ہے . زمانہ قدیم سے شہد کی ساتھ سیب کا استعمال دِل کی بیماریوں کے لیے مفید علاج سمجھا جاتا ہے .
ہائی بلڈ پریشر
ہائی بلڈ پریشر کے ممریضوں کے لیے سیب انمول توفہ ہے . سیب کا استعمال پیشاب آور اثرات کی بدولت جسم سے پیشاب کی مقداراور اَخْرَج میں اضافہ کرتا ہے جس کی ناتیجی میں بلڈ پریشر کم ہو کر معمول کی سطح پر آجاتا ہے . یہ سوڈیم کیرولین ( سالٹ ) کی سپلائی کو کم کر کے گردوں کو بھی صحت مند بناتا ہے .
جوڑوں کا درد
جسم میں uric acid کی زیحریلی اثرات بڑھ جانے کی وجہ سے گھٹیا جوڑوں کا درد اور سوجن کی کیفیات میں سیب ایک عمدہ ترین غذائی علاج قرار پایا جاتا ہے .
خشک کھانسی
سیب کے ذریعے گردوں کی پتھری سے نجات پانا آزموداح اور معروف علاج ہے . جن ملکوں میں کچے سیب کا قدرتی طور استعمال کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے ، وہاں پتھریوں کے واقعات نا ہونے کی برابر ہیں تاہم پکے ہوئے تازَہ سیب بھی بہت مفید ہیں .
دانتوں کی بیماریاں
سیب کا باقائدگی سے استعمال دانتوں کی انحاتات کو روکتا ہے کیوں کہ ان میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو دانتوں اور مسڑوں کو صاف اور صحت مند رکھتے ہیں دانتوں کے ماحیرین کا کہنا ہے کہ منه کو صاف رکھنے کی صلاحیت جس قدر سیب میں ہے ، کسی اور پھل میں نہیں . كھانا کھانے کی بعد سیب كھانا ایسے ہی ہے جیسا کہ آپ ٹوتھ برش استعمال کر کی دانت صف کرتے ہیں .
طاقت اور قوت میں اضافہ
انسانی صحت کو بھرپور انداز میں بار قرار رکھنے والے مختلف داکھلی نظام اگر کمزور اور ضعیف ہو جائیں تو سیب انہیں پِھر سے صحت مند اور طاقتور بنا نے کے لیے بہترین خوراک ہے . یہ تمام اہم وٹامن اور معدنیات کی کمی کو دور کرتا ہے اور جسم کو مضبوط بناتا ہے . یہ جسم اور دماغ دونوں کو قوت دیتا ہے . کیوں کہ یہ کسی بھی پھل یا سبزی کی نسبت بہت زیادہ مقدار میں فاسفورس اور آئرن رکھتا ہے . دودھ کی ساتھ سیب کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور جلد کو خوشنوما اور چمکدار بناتا ہے . اِس کی تاثیر مسکان اور آسودجی بخش ہے . چنانچہ زیادہ وقت بیٹھ کر کام کرنے والوں کی لیے بہت مفید ہے .
استعمال
سیب عموماً کچہ ( درخت پہ پکا ہوا ) باقاعدہ خانوں کی بعد استعمال کیا جاتا ہے . اسے سلاد کی طور پر اور دیگر پھلوں کی ساتھ بھی کھاتے ہیں اسے پکا کر بھی کھاتے ہیں . اِس کا جوویکی ، جیلی اور سیرکاح بھی استعمال کرتے ہیں . اِس کا تازَہ جوس پھلوں کی بہترین جوس میں سے ایک ہے .
احتیاط
سیب کبھی بھی خالی پیٹ نا استعمال کریں کیوں کہ یہ بد ہضمی کا سبب بھی بن جاتا ہے . سیب کی پیروں ( ٹری ) پر عموماً زیحریلی اسپرے کیے جاتے ہیں . پھلوں کو محفوظ رکھنے کی لیے بھی اِس پر اسپرے کیا جاتا ہے . اِس لیے کھانے سے پہلے اسے خوب اچھی طرح دھو لینا چاہیے .