Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

Kele Ke Fayde

کیلا وہ پھل ہے جسے دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جاتا ہے . کیلے میں تِین قودرتی مٹھاس سوکروز ، فریکٹوز اور گلوکوز كے علاوہ ریش(fiber) بھی پائے جاتے ہیں . کیلا کھاتے ہی جسم کو فوری پر تونائی کی مسلسل فراہمی شروع ہو جاتی ہے اور یہ توانائی بھی ایسی ہوتی ہے جو محسوس ہو .

کیلا صرف توانائی فراہم کر كے ہمیں فٹ نہیں رکھتا بلکہ یہ معتدد قابل ذکر بیماریوں پر قابو پانے اور ان سے محفوظ رکھنے میں بھی کردار ادا کرتا ہے . اِس کی یہی خوبیان اسے ہماری روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنے کا تقاضہ کرتی ہے .

https://www.induspress.com/2021/02/Apple-Benefits-in-Urdu.html

کیلے کے فوائد درج ذیل ہیں 
قبض کا فوری علاج
Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

کیلے میں چونکہ ریشی (fiber) کی موجودگی ہوتی ہے ، اِس لیے آنتوں کی تحریک کو یہ بَحال رکھتا ہے اور قبض میں مبتلا افراد کیلے کھا کر قبض كشاء دوا یہ میڈیسن كے بغیر اپنا یہ مسئلہ حَل کر سکتے ہیں .


سینے میں جلن کا علاج
Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde


کیلا کھانے سے جسم میں قدرتی طور پر تیزابی میڈ تحلیل ہو جاتے ہیں ، اِس لیے جب کبھی آپ کو سینے میں جلن کی شکایت ہو یا ڈکاریں آرہی ہوں تو کیلا کھا لیں ، آرام ملے گا .

مادے کا السر کا علاج
Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

کیلے چونکے انتہا ہی نرم اور چکنا ہوتا ہے ، اِس لیے آنتوں كے اواریز میں اِس کا استعمال مفید رہتا ہے ، خاص طور پر آنتو كے زخم (السر) کو ختم کرنے میں مدد لی جاسکتی ہے . اسی طرح معدے میں تیزابیت اور سوزش کو بھی یہ اِس کی اندونی دیواروں پر حفاظتی لیپ چڑھا کر کم کر دیتا ہے .

نسوانی تکلیف کا علاج
Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

بلوغت كے بعد خواتین کو ہر ماہ ایام كے مرحلے سے گزارنا پڑتا ہے جس میں بعض اوقات جسمانی علامات كے ساتھ جذباتی الاماتیں بھی دیکھی جاتی ہیں . ان نسوانی تکالیف کو premenstrual syndrome ( پمس ) کہا جاتا ہے جس سے بچنے كے لیے خواتین کو کبھی کبھی دوائیوں کا سہارا بھی لینا پڑتا ہے لیکن انہیں چاہیے کہ گولیوں کو بھول جائیں اور ایک کیلا کھا لیا کریں . اِس میں شامل وٹامن B6 خون میں شکار کی سطح کو مناسب سطح پر لاتا ہے جس سے موڈ خوشگوار ہو جاتا ہے .

خون کی کمی کا علاج
Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

خواتین ہی عام طور پر خون کی کمی کا شکار ہوتی ہیں . خون كے ایک انتہائی احوم جوز hemoglobin کی کمی سے خواتین بے شمار مسائل کا شکار ہو سکتی ہیں . کیلے میں یہ خصوصیات ہوتی ہے کہہ وہ خون میں شامل hemoglobin کی پیداوار کو متحریک کر دیتا ہے اور یوں خون کی کمی کا شکار خواتین کو مدد ہو جاتی ہے .


دوران حمل جی متلانا
Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

وہ حملہ خواتین صبح کی سستی کا شکار ہوتی ہیں یعنی صبح اٹھتے ہی ان کا جی کرتا ہے کہ کوئی کام نہ کریں یا ابکائی آنے لگتی ہے ، وہ صبح ناشتے ، اسی طرح دوپھر كے کھانے اور رات كے کھانے كے مابین کیلا کھا لیا کریں تو اِس سے خون میں شوگر کی سطح بہتر اور متلی کی شکایت رفہ ہو جاتی ہے .

بلڈ پریشر
Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

گرم خطوں میں کاشت کیا جانے والا یہ پھل اپنے اندر پوٹاشیم کی قابل ذکر مقدار رکھتا ہے جبکہ اِس میں نمک کی مقدار بہت کم ہوتی ہے . اِس لحاظ سے بلڈ پریشر کم کرنے كے لیے اسے مثالی پھل قرار دیا جا سکتا ہے . کیلے کی اِس خصوصیات کو امریکن فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھی تسلییم کیا ہے اور حال ہی میں اِس نے کیلے کو بلڈ پریشر کی دوا کہا ہے کہ کیلا کھانے سے بلڈ پریشر اور فالج کا خطرا کم ہو سکتا ہے .

اعصاب پرسکون
Banana Benefits in Urdu | Banana ke Fayde

کیلے میں بی وٹامن کی قابل ذکر مقدار ہوتی ہے جس سے ہمارا اعصابی نظام پر سکون رہتا ہے . آسڑیا كے انسٹیوٹ آف فزیولوجی كے جائزوں میں دیکھا گیا ہے کہ جو لوگ اپنے کام کی جگہ پر ذہنی دباؤ میں ہوتے ہیں وہ چپس اور چاکلیٹ جیسی چیزیں زیادہ کھاتے ہیں . آسڑیا كے انسٹیوٹ نے اسپتال میں داخل 5 ہزار سے زائد مریضوں کا جائزہ لے کر رسرچ نے یہ ثابت کیا ہے کہ ان میں فربہی كے شکار افراد ایسے ماحول میں کام کر رہے تھے جہاں ذہنی تناؤ اپنے عروج پر تھا اِس لیے وہ فوری توانائی بَحال کرنے والی غذائیں زیادہ کھا رہے تھے جس سے ان کا وزن بڑھ رہا تھا ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ ہلکا پھولکا ناشتے كے طور پر کیلے کھائیں .

Tag : banana ke fayde in urdu, kele ke fayde aur nuksan, kela khane ke fayde, kele khane ke fayde, banana khane ke fayde, kela ke fayde, raat ko kela khane ke fayde, subah kela khane ke fayde, dahi kela khane ke fayde, dudh aur kela khane ke fayde, kache kele ke fayde, khana khane ke bad kela khane ke fayde, banane ke fayde, dudh aur kele ke fayde, balo me kela lagane ke fayde, kele ke juice ke fayde, kela doodh khane ke fayde, kele khane ke fayde aur nuksan, dahi aur kela khane ke fayde, doodh aur kela khane ke fayde, kacha kela ke fayde, kacha kela khane ke fayde, kele ke phool ke fayde, banana k faiday, banana juice ke fayde, kela ke chilke ke fayde, raat ko banana khane ke fayde, kelay k faiday, roj kela khane ke fayde, kele ka juice peene ke fayde, kela dahi khane ke fayde, banana milkshake benefits in urdu, kela aur dahi khane ke fayde, kache kele khane ke fayde, milk & banana khane ke fayde, kele khane ke kya fayde hain, dahi kela ke fayde, rat me kela khane ke fayde, raat me kela khane ke fayde, banana shake benefits in urdu, face par kela lagane ke fayde, subha kela khane ke fayde, banana aur doodh ke fayde, kele ka juice ke fayde, dahi aur kela ke fayde, ghee aur kela khane ke fayde,

Novels in Urdu

[Novels][bleft]

HEALTH TIPS

[Health-Tips-in-Urdu][bleft]

Totkay in Urdu

[Totkay-in-Urdu][bleft]

Beauty Tips

[Beauty-Tip-in-Urdu][bleft]

Interesting Information

[Interesting-Information][bleft]