Totkay For Skin Whitening in Urdu
انڈے کا ماسک چہرے کے لیے
چہرے کی خوبصورتی کے لیے انڈے کا استعمال مفید ہے . کاسمیٹک تھراپی اور سرجری سائنسسی دور کی ایجاد ہے پلاسٹک سرجری بھی اسی کی ایک شاخ ہے قدرتی طور پر ہر عورت کی تمنا ہوتی ہے کہ اِس کے جسیم کے ہر حصے میں پھول کی مولایمت تازگی اور مہک ہمیشہ بار قرار رہے . قدرت نئے خود بھی اپنی طرف سے عورت کو حُسْن جمال کا ایک نامونہ بنا کر پیش کیا ہے اِس کے جسم کی جاذِبِیَّت کی حدیں بیان سے باہر ہیں . لیکن اِس کے باوجود اِس کے جسم کو نکھر نئے کے لیے صدیوں پہلے بھی سجاوٹ بانوات کے لا تعداد انداز اپنائے گئے تھے اور آج بھی زیادہ سے زیادہ توواججاح اور بے شمار تبدیلون کے ساتھ اپنائے جا رہے ہیں .
آج کے دور میں عورت کے خوبصورت اور نازک جسم کو چار چند لگانے کے لیے اِس قودار جاذب نظر اور حیرات انگیز اشیاء اور اسقدر دلچسپ اور خوش کون طریقے ایجاد ہو چکے ہیں کہ بناوٹ سجاوٹ والے جسم پر نظر پھسل پھسل جاتی ہے . کاسمیٹک سرجری کے محض آپْریشَن نہیں جدید میک اپ ایگ میک اپ ہے .
اور دور جدید کے میک اپ میں چیرے کی دلکشی دلفاریبی اور سَر کے بالوں کی چمک دمک میں انڈے کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے اِس سلسلے میں چیرے اور بالوں کے مختلف جامالیاتی مسائل کے حَل کے لیے بہت فارمولے پیش کیے جاتے ہیں جن میں انڈا ایک نمایاں کردار ادا کرتا ہے . اس کا استعمال مرد حضرات بھی کر سکتے ہیں
• جھیاں چیرے پر وٹامن بی اور آئرن کی کمی کی وجہ سے نامودار ہوتی ہے . ان کے لیے فروٹ كھانا اور دودھ ( ملک ) پینا بڑا مفید ہے . انڈے كھانا مفید ہے .
• ہفتے میں ایک باربلیچنگ کریم چیرے پر لگاے. اور انڈے کی سفیدی میں لیمن جوس ملا ماسک لگائی .
ترکیب :
ایک انڈے کی سفیدی کو چینی کی گول گہری پلیٹ یا کپ لے اس میں انڈے کی ڈال کر خوب پھیسں جب اِس میں اچھی طرح جھاگ اٹھ آئے تو آدھے لیمن کا رس اِس میں نیچورئین اب پِھر دونوں چیزوں کو پھیسں ماسک تیار ہے .
انڈے کے ماسک کا استعمال
یہ ماسک چہرے ( فیس ) پر لگائے اور دس منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں . اِس کے بعد نیم گرم پانی سے چہرہ دھو ڈالیں . اِس کے بعد جلد پر عرق گلاب میں پیسا ہوا کافور ملا کر لگائی .
• چیرے کی چھائیوں کے لیے الزبتھ آرڈین کا تیار کر دا انڈے کا ماسک بڑا مفید ہے یہ ماسک ٹیوب کی صورت میں ملتا ہے .
• ماسک کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ماسک ہمیشہ غسل کرنے سے پہلے لیں تاکہ جب آپ ماسک کے بعد غسل کر کے لیں تو آپ کا جسم اور چہرہ دودھ کی ترا تروتازہ ہوگا. ماسک لینے سے دس منٹ پہلے چہرے پر دودھ لگائے . دس منٹ کے بعد کاٹن کے پھاہے کو نیم گرم پانی میں بھگو کر اِس سے چہرے کو صاف کریں اب ٹاول یا ٹشو پیپر سے چہرا خسک کر لیں . اور مرر کے سامنے ماسک کو اپنے چہرے کے تمام حصوں پر لگائی .
• ماسک لگانے سے پہلے اپنے بالوں کو لاپایتنا نا بھولیں ماسک کو گردن پر بھی لگائی .
• ماسک لگانے کے بعد آنکھیں بند کر کے 20 منٹ کے لیے لیٹ جائیں .
ماسک اتارنے کا طریقہ :
• آپ نئے ماسک کے طور پر انڈے کی سفیدی اور لیمن کے رس کا جو مواد چہرے پر لگایا تھا وہ 10 یا 20 منٹ تک خشک ہو جائے گا .
• اب کاٹن کے ایک بارے سے پھاحای کو نیم گرم پانی سے بھگو کر گارڈن ار کیحرای سے ماسک کو اچھی طرح صاف کر لیں پِھر چہرہ کھلے پانی سے دوھیں اور ٹاول سے خشک کر لیں . اب چہرے پر سکان ٹونک لگائی .
• چہرہ نیم گرم پانی سے دھونے کے بعد تازَہ پانی سے چہرے پر چینتے مرنا بھی مفید ہے مگر ماسک اترنے کے بعد بہت زیادہ ٹھنڈا پانی استعمال نا کریں .
• ماسک اترنے کے بعد میک اپ نہیں کرنا چاہیے ماسک اترنے کے کم اَز کم دو گھنٹے بعد تک فاؤنڈیشن پاؤڈر سے پرہیز کرنا چاہیے .
• وہ مواد جو چہرے کی خوبصورتی اور چیرے کی مختلف خامیاں دور کرنے کے لیے چیرے پر لگا یا جاتا ہے ماسک کہلاتا ہے . انڈے کی زردی ( ایگ وائٹ ) مفید ہے ، ملک ، ولیvی آئل ، بادام کھیرے کا رس ، گریپس جوس ، سانجتارای کا رس ، کیروٹ جوس ، ہنی ، عام طور پر ماسک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے .
Tag: totkay in urdu for face, desi totkay for skin whitening, chehre ka rang gora karne k totkay, gharelo totkay in urdu for skin, pakistani totkay skin urdu, desi totkay for skin, zubaida apa k totkay in urdu for oily skin, totkay in urdu for face pimples, desi totkay for face, desi totkay for skin whitening in urdu, desi totkay for dry skin in urdu, urdu totkay for skin, whitening totkay in urdu, face k totkay, face ki chaiyon k totkay, skin whitening totkay in urdu,