Khatmal Marne Ke Tarike
زیاده طر ہر گھر میں کھٹملوں کا ہونا ایک عام بات ہے اس مسئلہ کو حل کر نے کے لیے ہم کئی طرح کے طریقہ کرتے ہیں مگر زیاده تر طریقے کارآمد نہیں ہوتے اور بس وقت کا نقصان ہوتا ہے ۔
کھٹمل زیاد تر چارچائیوں، کرسیوں ، گھر کی مہریوں، صوفوں، میزوں اور بستر میں پائے جاتے ہیں
ہم کھٹمل کو مارنے کے لیے بازاروں سے مہنگی ادویات کے علاوه اسے تعویذ بھی خریدتے ہیں بیچنے والا یہ دعویٰ کرتا ہے کہ یہ استعمال کرنے سے کھٹمل کا مکمل صفایا ہو جائے گا۔
آج ہم اپ کو اسا طریقہ بتائیں گیں جو ستا اور کارآمد ہے. یہ ایک دوا ہے جو ہم گھر میں موجود اشیا سے تیار کر سکتے ہیں دوا تیار کرنے کے لیے آپ کو تین چیزوں کی درکار ہوگئی
دوا بنانے کے لیے چیزیں درکار طریقہ
- واشنگ پاؤڈرکے تین چمچے
- ڈیٹول کے تین چمچے
- صاف پانی 600 ملی لیٹر
دوا تیار کرنے کا طریقہ
واشنگ پاؤڈر، جراثیم کش محلول اور صاف پانی کو اسپرے گن والی بوتل میں ڈال کر خوب اچھی طرح سے ہلائیں۔
2 سے 3 منٹ تک بوتل کو اچھی طرح سے ہلائیں تاکہ واشنگ پاؤڈر، جراثیم کش محلول اور صاف پانی اپس میں اچھی طرح سے مل سکے۔ جب دوا تیار ہوجائے تو دوا کو کھٹملوں پر چھڑک دیں جس کے بعد یہ کھٹمل صرف ایک یہ دو منٹ میں مر جائیں گے۔
یہ طریقہ بہت آسان اور ستا ہے جبکہ محفوظ اور بدبو سے پاک بھی ہے ۔